امریکا میں ایشیائی نژاد افراد کیخلاف نفرت انگیز جرائم کا سلسلہ تیز ہوگیا

امریکا میں ایشیائی نژاد افراد کیخلاف نفرت انگیز جرائم کا سلسلہ تیز ہوگیا۔
سان فرانسسکو میں ایشیائی نژاد پولیس اہلکار بھی نفرت انگیز حملے کا نشانہ بن گئی۔
چائنا ٹاؤن میں شہریوں کو ہراساں کرنے کی شکایات پر خاتون پولیس اہل کار موقع پر پہنچی تو ملزم نے اسی پر حملہ کردیا۔
راہگیروں نے ایشیائی نژاد پولیس اہلکار کی بڑی مشکل سے جان بچائی۔

Back to top button