انتخابات تاخیرسےکرنے کی ایک اوردرخواست مسترد

سپریم کورٹ نےانتخابات تاخیر سے کرنے کی ایک اور درخواست مستردکردی۔درخواست میں انتخابی حلقہ بندی پراعتراضات اٹھائے گئے تھے۔

قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود  نےریمارکس دیئے کہ عام انتخابات کی تاریخ سے ملک میں تھوڑا استحکام آیاہے۔کیاآپ ملک میں استحکام نہیں چاہیے؟عام انتخابات کی تاریخ آناکوئی معمولی بات نہیں۔

Back to top button