آل اینڈگیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کےمنافع میں اضافہ

رواں مالی سال کے دوران آل اینڈگیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کےمنافع میں اضافہ ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی جانب سے قومی خزانے میں کھربوں روپے جمع ہوئے۔سال 2020-21میں او جی ڈی سی ایل کا منافع 91ارب 53کروڑ روپے رہا۔سال 2021-22میں کمپنی کا منافع 133ارب78کروڑ روپے تھا۔سال 2022-23کے دوران کمپنی کا منافع 224ارب 61کروڑ روپے رہا۔

او ڈی جی سی ایل نے 2020-21میں قومی خزانے میں 121ارب 86کروڑ روپے جمع کرائے۔کمپنی نے 2021-22میں خزانے میں 206ارب 79کروڑ روپے جمع ہوئے۔

Back to top button