ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 75کروڑ88لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔رقم 3مختلف منصوبوں پرخرچ کی جائے گی۔فنڈز کی فراہمی کا مقصد پائیدار معاشی ترقی کے ہدف کا حصول ہے۔

اے ڈی بی کے مطابق فنڈز مقامی وسائل بڑھانے ،سیلاب سے تباہ سکولوں پرخرچ ہوں گے۔غذائی تحفظ کیلئے زرعی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکے گا ۔

Back to top button