بجلی کے صارفین کی بلنگ پرانے طریقہ کار سے کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پرو ریٹا سسٹم ختم کرنے کی تیاری کر لی،بجلی کے صارفین کی بلنگ پرانے طریقہ کار سے کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔

ذرائع کے مطاب بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے پرو ریٹا سسٹم خفیہ طور پر مارچ سے نافذ کر رکھا تھا،بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین سے اوور بلنگ کی گئی،بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیاں اوور بلنگ میں ملوث نکلیں،وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے اوور بلنگ کا نوٹس لیا،وفاقی حکومت نے وزیر توانائی کو پرو ریٹا سسٹم ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔

Back to top button