بجٹ اجلاس سے اہم ترین سیاستدان اور سینئر ارکان غائب
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے اہم ترین سیاستدان اور سینئر ارکان غائب ہو گئے۔متعدد نے تو شرکت ہی نہ کی۔
بجٹ اجلاس سے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف غیر حاضر،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہوئے اور قومی اسمبلی سے واپس روانہ ہو گئے۔
بی این پی مینگل کے سربراہ اختر جان مینگل بھی بجٹ اجلاس سے لا تعلق، شریک نہ ہوئے۔
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان بھی بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے نہ آئے۔