بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد میں دھرنا ختم

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، ماہرنگ بلوچ کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے لوگوں کیلئے جدوجہد کرتے رہیں اور اب یہ دھرنا اسلام آباد سے کوئٹہ شفٹ ہو جائے گا اور مظاہرین 27 جنوری کو وہاں جلسہ کریں گے، خیال رہے کہ یہ بلوچ مظاہرین اسلام آباد میں 20 دسمبر 2023 سے دھرنا دیئے ہوئے تھے۔

Back to top button