تصویر میں موجود پاکستانی اداکارہ کو پہچانیں

پاکستان کی معروف اداکارہ کی جانب سے 19 سال پرانی تصویر شیئر کی گئی ہے۔
شوبز انڈسٹری سے منسلک فنکار اپنے بچپن کے سنہرے دور کو یاد کرتے ہوئے اکثر و بیشتر یادگار تصاویر مداحوں کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ کرتے ہیں۔اس بار معروف اداکارہ اشنا شاہ نے اپنی یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں بتایا کہ یہ چھوٹی اشنا کی تصویر سال 2002 کی ہے۔اشنا شاہ کی اس تصویر پر ان کے چاہنے والے دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

Back to top button