حدیقہ کیانی نے ہمایوں سعید کیساتھ گانا ریلیز کردیا
مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے نامور اداکار ہمایوں سعید کے ہمراہ باری تھانی کے نام سے نیا گانا یوٹیوب پر ریلیزکردیا۔
گلوکارہ حدیقہ کا گاناباری تھانی کے ریلیز ہوتے ہی حدیقہ کیانی کے مداح جو پوری دنیا میں ہیں نے انتہائی خوشی کااظہار کیا۔
جنوبی ایشیا میں بھی صوفی سکور کی طرف سے بھی اس گانے کیلئے کافی جوش و خروش پایا جارہاہے۔انے کو تخلیقی ذہین رکھنے والے عبداللّٰہ حارث نے ڈائریکٹ کیا ہے، گانے میں ہمایوں سعید کی شاندار پرفارمنس نے چارچاند لگاد یئے۔
گلوکارہ حدیقہ کیانی پاپ میوزک کے ساتھ ساتھ لوک گلوکاری میں بھی کمال ہیں۔
اداکارہ سکینہ سمو کادوسری شادی نہ کرنے کا مشورہ
گاناباری تھانی بھی حدیقہ کیانی کی شہرت کو مزید چار چاند لگائے گا اور میوزک کے شوقین حضرات کو ایک اچھا گانا سننے کو مل سکے گا۔