خشک میوہ جات قوت مدافعت بڑھاتے ہیں،ماہرین

ماہرین صحت  نے خشک میوہ جات کو قوت مدافعت بڑھانے میں معاون قرار دیدیا۔ جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ  مختلف میوہ جات کو روزمرہ کی غذا کا حصہ بنا کر اپنی قوتِ مدافعت کو مضبوط کیا جا سکتا ہے۔ توانائی سے بھرپور ان میوہ جات کا استعمال اعتدال کے ساتھ ضروری ہے۔ موجود مختلف اجزاء مدافعتی نظام کے مختلف پہلوؤں پر مثبت اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔

Back to top button