دنیا کا خوبصورت ترین اُڑنے والا کیڑا

پیکاسو موتھ کو دنیا کا خوبصورت ترین اُڑنے والا قرار دیا گیا۔ اس کیڑے کا ویسے تو سائنسی نام کچھ اور ہے مگر خوبصورت ڈیزائن کی وجہ سے اس کا نام تاریخ کے بڑے مصور پیکاسو کے نام سے منسوب کرکے اس کا نام پیکاسو موتھ رکھا گیا ہے۔اس کا ذکر پہلی بار ایک برطانوی ماہر حشرات فریڈرک مور نے 1882 میں کیا۔ یہ موتھ جنوبی مشرقی ایشا اور شمالی ہندوستان میں پایا جاتا ہے۔

یہ موتھ عمومی طور پر رات کو متحرک ہوتا ہے جبکہ اس کی خوراک مختلف پیڑ پودوں سے نکلنے والا رس ہوتا ہے۔

Back to top button