رحمان بابا ایکسپریس کو خانپور کے قریب حادثہ

رحمان بابا ایکسپریس خانپورہ کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔

رحمان بابا ایکسپریس خانپور کے قریب گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں میں 3 افراد زخمی ہوئے۔کوٹری اسٹیشن پر مال بردار ٹرین کی مزید دو بوگیاں ڈی ریل ہو گئیں ، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹرین کو حادثہ پھاٹک نا ہونے کے باعث پیش آیا جبکہ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Back to top button