رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں مہنگائی کی شرح 8.83 فیصد رہی، ادارہ شماریات

رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں مہنگائی کی شرح 8.83 فیصد رہی، ادارہ شماریاتوفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں مہنگائی کی شرح 8.83 فیصد رہی۔ادارہ شماریات کے مطابق 9 ماہ میں شہروں میں یہ شرح 8 فیصد اور دیہی علاقوں میں 10 اعشاریہ 06 فیصد رہی۔اس دوران کھانے پینے کی 13 اشیا کی قیمت میں اضافہ ہوا جب کہ 5 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح 10 اعشاریہ 87 فیصد رہی۔

Back to top button