رہنماپی ٹی آئی خدیجہ شاہ کی نظربندی چیلنج

رہنما تحریک انصاف خدیجہ شاہ کی نظربندی کے خلاف  شوہر جہانزیب امین نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔

درخواست  میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ خدیجہ شاہ کو قانون کے منافی نظر بند کیا گیا۔عدالت خدیجہ شاہ کو لاہور کی حدود سے باہر لے کر جانے سے روکنے کا حکم دے۔

درخواست گزار نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔

Back to top button