شو آف کرنے والے مرد حضرات پسند نہیں

اداکار و میزبان شائستہ لودھی نے مردوں کی تین نا پسند باتوں سے متعلق انکشاف کیا ہے۔
شائستہ لودھی صحافی و میزبان وسیم بادامی کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں جلوہ گر ہوئیں جہاں دوران شو میزبان احسن خان نے شائستہ سے سوال کیاکہ وہ کون سی چیزیں ہیں جو کسی مرد میں ہوں تو آپ بہت دور بھاگ جاتی ہیں؟سوال کے جواب میں شائستہ نے کہا کہ اگر کوئی مرد باولا سا ہو فضول بونگیاں مارے، دوسری چیز کہ اگر مرد شو آف کرے تو یہ چیز نہیں پسند آتی۔

Back to top button