عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس خارج

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس خارج کردیا۔ تکنیکی بنیادوں پر کیس واپس لینے کی درخواست دائر کردی ،عدالت نے درخواست منظورکرتے ہوئے کیس خارج کردیا۔ سول جج قدرت اللہ نے درخواست منظورکرلی۔
درخواست گزار نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پردوران عدت نکاح کاالزام ۔عائد کیا تھا