فاسٹ فاؤلرنسیم شاہ کو پی ایس ایل 9نے کروڑ پتی بنادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ فاؤلرنسیم شاہ کو پی ایس ایل 9نے کروڑ پتی بنادیا۔
کرکٹر نسیم شاہ کوپی ایس ایل 9کیلئے اسلام آباد یونائٹیڈ نے ساڑھے 4کروڑ روپے میں اپنا بنا لیا۔نسیم شاہ کی فین فالووئنگ کو دیکھتے ہوئے کئی فرنچائز معاہدے کی خواہاں تھی مگر کامیابی صرف اسلام آباد یونائٹیڈ کو ہی ملی۔
نسیم شاہ کا معاوضہ ساڑھے 4کروڑ روپے میں طے ہوا جبکہ کھلاڑیو ں کی ریٹینشن کا اعلان 7دسمبر کوکیا جائے گا۔