محمد عامر کو ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلیے منانے کی کوشش

وسیم خان نے کہاکہ حال ہی میں انگلینڈ میں میری عامر سے بات ہوئی، جس میں ان پر واضح کیا کہ جو راستہ انھوں نے اختیار کیا وہ ایک سینئر پلیئر کیلیے درست نہیں ہے، وہ اب بھی ہمارے لیے ایک اہم کھلاڑی ہیں، ہم ان کے اور کوچز کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کرینگے۔
یاد رہے کہ فاسٹ بولر ٹیم مینجمنٹ کے رویے کو وجہ قرار دیتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرہوگئے تھے۔

Back to top button