پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان
بجٹ میں لیوی پر ٹیکس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
فنانس بل کے تحت حکومت نےپٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں 20 روپے کا اضافہ کی تجویز دی گئی۔
رواں مالی سال پٹرولیم مصنوعات پر لیوی 60 روپے سے بڑھا کر 80 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔