کڑی تنقید  کے بعد بورڈ نے اعظم خان پر عائد جرمانہ ختم کردیا

پی سی بی نے  دنیا بھر میں جگ ہنسائی اور کڑی تنقید کے بعد نوجوان کرکٹر اعظم خان پر عائد کردہ جرمانے کو ختم کردیا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کرکٹر پر میچ کے دوران بلے پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگا کر کھیلے پر ریفریز کی جانب سے میچ فیس کی پر عائد کردہ 50 فیصد جرمانے کو ختم کردیا گیا ہے۔

Back to top button