کین سائنو ویکسین کی 1 لاکھ 20 ہزار خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

سنگل ڈوز کین سائنو ویکسین کی 1 لاکھ 20 ہزار خام خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ وزارت قومی صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین پاکستان نے چین سے خریدی ہے، ویکسین کی پیکنگ اور فارمولیشن این آئی ایچ کے ذریعے ہوگی۔ وزارت صحت کے مطابق خام خوراکوں سے ویکسین کی تیاری اور پیکنگ پاکستان میں ہی ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close