خام مال سے کین سائنو ویکسین قومی ادارہ صحت میں بننا شروع ہوگئی

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ خام مال سے کین سائنو ویکسین قومی ادارہ صحت میں بننا شروع ہوگئی ہے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے بتایا کہ ویکسین کی تیاری کےلیے پلانٹ گزشتہ ماہ لگایا گیا تھا، سخت کوالٹی چیک کے بعد ویکسین مئی کے آخر تک استعمال کےلیے دستیاب ہوگی۔ دوسری جانب پاکستان کو کوویکس سے ایسٹرازینیکا ویکسین کی 12 لاکھ خوراکیں بھی موصول ہوگئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close