راولپنڈی بے نظیر اسپتال میں پہلا کڈنی ٹرانسپلانٹ آپریشن کامیاب

راولپنڈی بے نظیر بھٹو اسپتال میں پہلا کڈنی ٹرانسپلانٹ آپریشن کامیاب ہوگیا۔
راولپنڈی بے نظیر اسپتال کے ڈاکٹروں نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ بے نظیر اسپتال کے ڈاکٹروں نے 4 گھنٹوں کے آپریشن کے بعد قیمتی زندگی بچا لی۔
رجسٹرار ڈاکٹر شعیب کا کہنا ہے کہ 34 سالہ مریض زاہد کے گردے فیل ہوئے تھے، راولپنڈی کورونا کی وجہ سے آپریشن تعطل کا شکار تھا، راولپنڈی میں پہلا کڈنی ٹرانسپلانٹ بالکل مفت ہوا ہے۔

Close