پتلا ہونا بالکل اچھا نہیں لگا

اداکارہ نیلم منیر کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں ان کے ہمراہ سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری، جاوید شیخ سمیت دیگر اداکاروں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ اگر ہمارے پشاور میں ایسی دبلی پتلی لڑکیوں کو کوئی دیکھ لے تو کہتا ہے کہ یہ بیمار ہے اسے کچھ کھلاؤ پلاؤ۔دوسری جانب اداکارہ بشریٰ انصاری نے بھی اپنے حوالے سے بتایا کہ میں تمام بہن بھائیوں میں سب سے زیادہ دبلی پتلی تھی۔
یاد رہے کٰہ حنا الطاف اپنے شوہر اداکار آغا علی کے ہمراہ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے ایک شو کی مہمان بنیں، اداکار جوڑی نے جہاں اس شو کے دوران اپنی پہلی ملاقات اور پروپوزل سے متعلق گفتگو کی وہیں میزبان احسن خان کے کہنے پر اداکارہ نے نیلم منیر سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا۔حنا الطاف کا کہنا تھا کہ میں یہاں آغا اور احسن سمیت مداحوں کو نیلم سے متعلق ایک خاص بات بتانا چاہتی ہوں وہ یہ کہ نیلم منیر ایک مذہبی شخصیت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شاید بہت سے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ نیلم رمضان کے ماہ میں شوبز انڈسٹری کیلئے کام بھی نہیں کرتیں۔
اس موقع پر میزبان احسن خان نے بھی حنا کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے نیلم کی تعریف میں کہا کہ یہی وجہ ہے کہ نیلم دوران رمضان مختلف شوز میں بھی نظر نہیں آتیں۔

Close