نوازشریف کب پاکستان واپس آئیں گے،وفاقی وزیر نے بتادیا

 وفاقی وزیر  تعلیم رانا تنویر نے کہا کہ نواز شریف ہر صورت الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے اور انتخابی مہم لیڈکریں گے ۔مذاکرات جمہوریت اور سیاست کا حصہ ہیں،کیا ہمیں دہشتگرد اور ملک دشمن عناصر سے مذاکرات کرنے چاہئیں۔مذاکراتی ٹیم اگر چند روز میں پی ٹی آئی چھوڑ گئی تو مذاکرات کس سے ہوں گے؟ سپریم کورٹ کے معاملات افسوسناک ہیں۔

رانا تنویر کا کہنا تھا کہ آڈیو لیکس میں جن پرالزامات ہیں وہی منصف بنےبیٹھےہیں۔

Related Articles

Back to top button