امریکی قید میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کوزیادتی کانشانہ بنانے کاانکشاف

ڈاکٹر عافیہ نے وکیل کلائیواسٹیفورڈ کو جنسی زیادتی کا بتایا جس کے بعد شکایات داخل کی گئی۔ڈاکٹرعافیہ صدیقی کےوکیل نے انسانی حقوق کے علمبردار امریکی حکومت کو بے نقاب کردیا۔امریکی قید میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو متعدد بار زیادتی کانشانہ بنانے کاانکشاف  سامنے آگیا۔

عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ کانجی ٹی وی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ بگرام جیل میں بھی ڈاکٹرعافیہ سے جنسی زیادتی کی گئی۔ڈاکٹرعافیہ سے بگرام میں جنسی زیادتی بطور تفتیشی حربہ کی گئی۔ڈاکٹرعافیہ سے آئے

دن بدسلوکی اورتشدد کیاجاتاہے

دانیال عزیز کے مسلم لیگ (ن) سے جدائی کے سفر کا آغاز

Dr. Aafia Siddiqui Latest News Urdu۔

Related Articles

Back to top button