لاہور: 240 کلو وزنی خاتون کا کامیاب آپریشن

لاہور کے نجی ہسپتال میں 240کلو  وزنی خاتون کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔

لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل لیہ کی رشیدہ بی بی نے بتایا کہ وہ اسکول ٹیچر ہیں لیکن موٹاپے کے باعث انھیں سکول چھوڑنا پڑا کیونکہ وہ 12 سال سے چلنے پھرنے سے قاصر ہیں۔

ڈاکٹر معاذ کے مطابق 6 ماہ بعد رشیدہ بی بی کا وزن 50 کلو گرام تک کم ہو جائے گا۔

رشیدہ بی بی کی پوری فیملی موٹاپے کا شکار ہے اور ان کے بیٹے کا بھی آپریشن ہو چکا ہے۔

Close