سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

 

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 سے کم ہو کر 94 ہزار 307 روپے ہے۔

 

Close