بیٹے کی پیدائش پر دعا بھٹو ، حلیم شیخ کی خفیہ شادی کا ڈراپ سین

پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی دعا بھٹو اور اپوزیشن لیڈر حلیم شیخ نے بیٹے کی پیدائش کے بعد اپنی خفیہ شادی کا اعلان کر دیا ہے ۔

پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کر دی ان کی شادی رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے انجام پائی ہے ۔

تحریک انصاف کی  ایم پی اے دعا بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کی تصاویر شیئر کیں اور بتا یا کہ بیٹے کا نام کامل حلیم شیخ ہے ۔دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے بھی اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کر دی ہے ۔

دوسری طرف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے شادی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے شادی کی ہے۔

Back to top button