سعودی شہزادے عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز دارالحکومت ریاض میں انتقال کر گئے۔

سعودی شاہی عدالت نے اتوار کے روز شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل السعود کی وفات کے حوالے سے اعلان کر دیا ہے۔

سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ اور تدفین اتوار ہی کے روز ہی ادا کی جائے گی۔

Back to top button