ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ، 73 پیسے اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 73 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 173 روپے 48 پیسے کا ہو گیا ہے۔

دو روز قبل انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 173 روپے 20 پیسے پر گیا تھا جو پاکستان کی تاریخ میں امریکی ڈالر کی سب سے زیادہ قیمت بتائی جا رہی ہے۔

Related Articles

Back to top button