سونے کی قیمت میں فی تولہ 2500 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں‌ ایک مرتبہ پھر اضافہ سامنے آیا ہے ، صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 2144 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 4 ہزار 767 روپے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالر اضافے سے 1781 ڈالر فی اونس تک جا پہنچی ہے ۔

Related Articles

Back to top button