پاکستان سٹاک میں مندی کا رجحان

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس میں 744 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا آج منفی دن رہا ہے ، 100 انڈیکس 744 پوائنٹس نیچے آ گیا ہے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 104 ارب روپے تک گر گئی ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی بندش پر 100 انڈیکس 45745 پوائنٹس رہا ، 100 انڈیکس 885 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔بازار میں 26 کروڑ شیئرز کا کاروبار 10.94 ارب روپے میں ہوا ہے۔

Related Articles

Back to top button