کرونا کو ختم کرنے والی پودوں کی موثر دوا

کرونا کے خلاف پودوں کی اچھوتی دوا تیار کرلی گئی ہے جوکہ مہلک وائرس کے خلاف زیادہ موثر قرار دی گئی ہے ، برطانوی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق کرونا وائرس اور اس کا ڈیلٹا ویریئنٹ بھی شامل ہیں۔

ناٹنگھم یونیورسٹی میں برطانیہ کے ماہرین نے بعض اقسام کے پودوں میں دریافت کرکے خالص حالت میں علیحدہ کیا تھا۔

’’ٹی جی‘‘ کی معمولی مقدار والی خوراک بھی وائرسوں کی کئی اقسام کا مؤثر خاتمہ کررہی تھی ، جن میں کووِڈ 19 عالمی وبا کا باعث بننے والا کورونا وائرس بھی شامل تھا۔

بہت ممکن ہے کہ ہم آنے والے برسوں میں دنیا سے کرونا وائرس کا خاتمہ نہ کر پائیں لیکن توقع ہے کہ ہمارے پاس اس کی اتنی دوائیں ہوں گی ۔

Related Articles

Back to top button