سونا مزید 1800 روپے سستا ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، آج پھر 84 قیراط سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 21 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

جبکہ 24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت 1544 روپے سے کم ہو کر 104252 روپے ہوگئی ہے، عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 42 ڈالر کم ہوکر 1797 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button