شاہد آفریدی PSL 7 میں کس ٹیم کا حصہ ہوں گے ؟

سابق کپتان شاہد آفریدی(PSL7) نے کہا ہے کہ انہیں خود بھی نہیں معلوم وہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کس ٹیم کی جانب سے کھیلیں گے۔

شاہد آفریدی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے مالکان ان سے پیار کرتے ہیں لیکن پی ایس ایل کا آئندہ سیزنکس ٹیم سے کھیلیں گے یہ فیصلہ وقت پر چھوڑتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کی یاسر نواز اور ہمایوں سعید کے ساتھ بدتمیزی

واضح رہے کہ پی ایس ایل 7(PSL7) کیلئے پی سی بی اور فرنچائزز کے درمیان ڈرافٹ اور لیگ کے شیڈول پر گزشتہ روز مشاورت ہوئی جبکہ اس حوالے سے آج بھی مشاورت کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button