فاروق ستار کے بلانے پر کراچی آئی

اپنی متنازع ویڈیوز کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی ٹک ٹاکر ریحام خان نے کہا ہے کہ وہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستارDr farooq Satar کے کہنے پر ان سے ملنے کراچی آئی ہوں‌۔

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی گئی جوکے ٹیزر اور چند ماہ قبل نشر کردہ پروگرام کے متعلق بتائی جا رہی ہیں‌۔

حریم کو ویڈیو کے دوران فاروق ستار سے ہونے والی ملاقات سے متعلق بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے تو دوسری جانب فاروق ستارDr farooq Satar نے حریم سے ملاقات کو ایک اتفاقیہ ملاقات قرار دیا۔
یہ بھی پڑھیں: مولانا طارق جمیل خوشامد کے نئے ریکارڈ قائم کرنے میں مصروف

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا تھا کہ فاروق ستار نے شو میں غلط بیانی کی ہے، ان سے کراچی کے ایک ہوٹل میں ملاقات منصوبہ بندی کے تحت ہوئی تھی سب کچھ طے تھا۔

Related Articles

Back to top button