انڈوں سے کالی زردی نکلنے پر سب حیران

چینی سوشل میڈیا پر کالے رنگ کی انڈے کی زردیوں نے دھوم مچا دی ہے ، ہر کوئی انوکھے انڈوں کے متعلق جاننے کی کوشش کر رہا ہے جوکہ پالتو ہنس کے بتائے جا رہے ہیں‌۔

چینی سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ یہ انڈے ایک سرمئی ہنس نے دیئے ہیں جو اس کے ایک دوست نے اپنے ’’ہنس فارم‘‘ پر پال رکھی ہے۔ فارم پر موجود دوسرے ہنسوں کے انڈوں کی معمول کے مطابق پیلے رنگ کی زردی کے ہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور میں ایک ہفتے کے مکمل لاک ڈائون کا امکان
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ شاید اس فارم کے قریب سیاہ شہتوت (تُوت سیاہ) کے بہت سارے پودے ہیں جہاں سے اس ہنس نے ایک ہی وقت میں درجنوں کالے شہتوت کھا لیے ہوں گے ۔

Related Articles

Back to top button