کرنسی نوٹوں کو تبدیل کرانے کی تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں 31 دسمبر 2022 تک توسیع کر دی ہے۔

100 ،50 ، 10اور 1000 روپے کے پرانے نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں 31 دسمبرتک توسیع کی گئی، عوام پرانے نوٹ اسٹیٹ بینک آفس آ کر تبدیل کروا سکتے ہیں۔

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان، سٹاک مارکیٹ میں مندی

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 31 دسمبر کے بعد 100 ،50 ، 10اور 1000 کے پرانے نوٹ قابل استعمال نہیں ہوں گے۔

 

Related Articles

Back to top button