کرونا کی چینی دوا کے پاکستان میں‌کامیاب تجربات

عالمی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم جامعہ کراچی کے تحت کرونا کے علاج میں روایتی چینی دوا ’جنہُوا کِنجن گرینولس‘ (Jinhua Qinggan Granules) کی طبّی آزمائشیں کامیابی سے مکمل کر لی گئی۔

ڈاکٹر پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسن اینڈ ڈرگ ریسرچ (پی سی ایم ڈی) جامعہ کراچی کے سینٹر فار بایوایکوی ویلینس اسٹڈیز اینڈ کلینیکل ریسرچ (سی بی ایس سی آر) کے تحت کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج میں روایتی چینی دوا ’جنہُوا کِنجن گرینولس‘ کی کامیاب طبّی آزمائشوں (کلینیکل ٹرائلز) کے نتائج کا اعلان پیر 17 جنوری 2022 کی صبح بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی میں ایک تقریب کے دوران کیا جائے گا۔

بچوں کو اپنا دودھ پلانے والی خواتین بیماریوں سے محفوظ رہتی ہیں

Related Articles

Back to top button