پی ٹی ایم کا علی وزیر کی رہائی کیلئے اسلام آباد میں احتجاج

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں اور کارکنوں نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی رہائی کے لیے اسلام آباد میں شدید احتجاج کیا، اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

حریم شاہ ملک واپسی پر گرفتاری کے خطرے سے دوچار

کارکنوں نے احتجاج کے دوران کتبے اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر علی وزیر کی تصاویر چسپاں تھی جبکہ آزادی کے نعرے بھی درج کیے گئے تھے۔

Related Articles

Back to top button