غلط ڈیزائن اور اضافی لاگت، کے فور منصوبے کی تحقیقات ہونگی

قرضہ انکوائری کمیشن نےکے فورمنصوبے کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں منصوبے کے ڈیزائن اور لاگت میں اضافے کی تحقیقات کی جائیں گی۔
کے فورمنصوبے سے کراچی شہرکوکینجھرجھیل سے پانی سپلائی کیاجانا ہےقرضہ انکوائری کمیشن نے کے فور منصوبے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔منصوبے کے ڈیزائن اور لاگت میں اضافے کی تحقیقات کی جائیں گی، غلط ڈیزائن سے منصوبے کی لاگت 25سے 125ارب تک پہنچ گئی۔قرضہ انکوائری کمیشن نے کے فورمنصوبے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
قرضہ انکوائری کمیشن کراچی واٹرسپلائی منصوبے کی چھان بین کرے گا۔
واضح رہے کہ کے فور منصوبہ کا ابتدائی ڈیزائن 2007 میں تیار کیا گیا،ایکنک نے کے فورمنصوبے کی منظوری 2011 میں دی تھی منصوبے کے تحت کراچی کوکینجھر جھیل سے پانی سپلائی کیا جانا ہے، کراچی کو واٹرسپلائی کے لیے کینجھر جھیل سے 120 کلومیٹر طویل نہر بنانے کا منصوبہ ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close