ماہرہ خان کی تصویر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

اپنے منفرد انداز کی وجہ سے پہچانی جانے والی ماہرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اسی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کے فالوورز کی تعداد کسی بھی پاکستانی فنکار کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہیں۔ حال ہی میں ماہرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ایک تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

View this post on Instagram

Mukkho freckles 🍯

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on


ماہرہ کی خان کی تصویر میں چھوٹے سیاہ دھبے اس طرح پھیلائے گئے ہیں جیسے لگ رہا ہو کہ ماہرہ خان کے چہرے پر جھائیاں پڑ گئی ہوں۔ مشرق ہو یا مغرب شائد ہی کم چہرے جھائیوں سے پاک ہوتے ہیں اور اسے معاشرے میں بد صورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے، ماہرہ خان نے بھی بظاہر اپنی اس تصویر کے ذریعے اس کی عکاسی کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close