کرونا پھر سر اٹھانے لگا، مزید 2 افراد کی جان لے لی

کرونا نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھانا شروع کر دیا، ملک بھر میں کرونا کے وار سے مزید دو افراد جان کی بازی ہارگئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 16 ہزار 397 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 93 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.76 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید دو مریض جاں بحق ہو گیا ہے، 76 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Related Articles

Back to top button