آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں اہم قومی معاملات زیر غور آئے۔
جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں قومی سلامتی اور پیشہ ورانہ امور پر غور کیا گیا تاہم اجلاس کے حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) جے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل آصف غفور بدھ کو سہ پہر 3 بجے میڈیا بریفنگ میں کور کمانڈرز کانفرنس میں کیے گئے فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Close