تین ٹانگوں والی پُراثرارسمندری مخلوق

ماہی گیرنےایک ایسی عجیب وغیرسمندری مخلوق پکڑی جس کا سر آکٹوپس کی طرح کی، تین ٹانگیں اور دکھنےمیں انتہائی خوفناک ہے۔
ایک انٹرنیٹ صارف نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر اس پُراسرارمخلوق کی کشتی پر بنائی گئی ویڈیو جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ کشتی پریہ مخلوق ادھر اُدھر تیر رہی ہے۔ اس ویڈیو میں پیچھے آتی آوازوں کو بھی سنا جا سکتا ہےجس میں لوگ کہہ رہے ہیں’یہ کیا ہے؟ کیا آپ نے دیکھا؟
اس ویڈیوکو تقریباً 10لاکھ زائد افراد نے دیکھا اور بہت سے لوگوں نے اس کو دیکھنے کے بعد اس پُراثرار مخلوق سے متعلق اپنی رائے بھی قائم کر دی، کچھ نے اسے آکٹوپس اور گلہری کا مرکب خیال کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close