شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم شہبازشریف نے ملکی صورتحال پر اتحادی جماعتوں کااجلاس کل طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کیے گئے اور اجلاس سے متعلق دعوت نامے بھی بھجوا دیے گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ حکومت اور اتحادیوں کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے اسلام آباد میں ہوگا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پرغور ہوگا۔

انصاف غلیلوں اورکلاشنکوف سے خوفزدہ ہے

Related Articles

Back to top button