کولیسٹرول صحت کیلئے اتنا بھی خطرناک نہیں،ماہرین

کولیسٹرول ہمارے خلیوں کی جھلیوں کا ایک لازمی جزو ہے۔ لہٰذا کولیسٹرول کے خطرات سے قطع نظر، یہ زندگی کے لیے بہت ضروری بھی ہے۔تاہم جب خون میں اس کی مقدار زیادہ ہوجائے تو یہ دل کی بیماری کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے اعداد و شمار کے مطابق کولیسٹرول کی بڑھتی سطح سے ہر سال تقریباً 20 لاکھ سے زائد لوگوں کی موت ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کولیسٹرول کی ضرورت اور خطرے کے درمیان باریک سی لکیر کو دیکھتے ہوئے یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ کولیسٹرول سے متعلق ہمارے معاشرے میں غلط معلومات بھی عام ہیں۔ جن کے بارے میں درج ذیل کچھ نکات پیش کیے جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button