امریکا : پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر فروخت کیلئے پیش

امریکا کی جانب سے پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر فروخت کےلیے پیش کر دیا گیا ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ صرف 48 گھنٹے کے مختصر وقت میں گھر تعمیر کر سکتی ہے جب کہ یہ گھر 50 سال سے زائد عرصے تک کارآمد رہے گا ۔ تھری ڈی پرنٹڈ گھر 3 بیڈ رومز اور 2 باتھ رومز پر مشتمل ہے جب کہ گھر کی قیمت تقریبا 5 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
%d bloggers like this: