لاہور آلودہ ترین شہروں میں دوبارہ سرفہرست

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی فضائی آلودگی میں کوئی کمی دیکھنے میں نہیں آ رہی ہے ، تازہ انڈیکس کے مطابق لاہور دوبارہ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔

ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح کے آغاز پر لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد311 ریکارڈ کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:امیکرون تیزی سے بڑھنے پر عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

دوسری جانب فضائی آلودگی کےلحاظ سے بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی دوسرے نمبر پر تھا جبکہ کراچی گیارہویں نمبر پر رہا۔

Related Articles

Back to top button